کھوئے ہوئے علم کی بازیافت

پاکستانی اردو لغات جا مع کا تقابلی جائزہ

پاکستان میں مرتب کی جانے والی اردو لغات کا تقابلی جائزہ زبان و بیان کے ارتقا، مستند الفاظ کے انتخاب اور لغت نویسی کے اصولوں کو جانچنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ اس تحقیقی مطالعے میں مختلف اردو لغات، جیسے “فرہنگِ آصفیہ”، “نور اللغات”، “اردو لغت (تاریخی اصول پر)” اور دیگر اہم لغات کا موازنہ کیا گیاہے تاکہ ان کی خصوصیات، اسلوب، الفاظ کے ماخذ اور تشریحی انداز کا تجزیہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ، ان لغات کے سائنسی اصولوں پر پورا اترنے، زبان کی جدید ضروریات کو پورا کرنے اور الفاظ کے استعمال میں ان کے کردار پر بھی تحقیق کی گئی ہے۔۔

ڈاؤن لوڈ یا کسی اور معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں


نئے مواد کے لیے ہماری نیوز لیٹر رکنیت حاصل کریں