Logo

کھوئے ہوئے علم کی بازیافت

منٹو کے افسانوں میں تکنیک کا تنوع

منٹو کے افسانے فنی مہارت اور تکنیکی تنوع کے اعتبار سے اردو ادب میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان کے ہاں بیانیہ، کردار نگاری، مکالمہ نویسی اور علامتی اظہار میں جدت نظر آتی ہے۔ وہ فلیش بیک، داخلی خود کلامی، علامتی پیرایہ اور حقیقت نگاری کے امتزاج سے کہانی کو موثر بناتے ہیں۔ ان کے ہاں کہانی کی بنت روایتی افسانوی اصولوں کے ساتھ ساتھ جدید تکنیکوں سے بھی مزین نظر آتی ہے۔ یہ تحقیقی جائزہ منٹو کی افسانہ نگاری میں استعمال ہونے والی مختلف تکنیکوں کا تنقیدی مطالعہ فراہم کرے گا، تاکہ ان کے اسلوب کی فنی باریکیوں کو اجاگر کیا جا سکے۔

ڈاؤن لوڈ یا کسی اور معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں